اپنا ضلع منتخب کریں۔

    T20 World Cup 2022: وراٹ کوہلی نے رقم کی تاریخ، ایک اور خاص ریکارڈ کیا اپنے نام

    T20 World Cup 2022: وراٹ کوہلی نے اس سال کے T20 ورلڈ کپ میں 5 میچوں میں 98.67 کی شاندار اوسط سے 296 رنز بنائے۔ انہوں نے مسلسل رنز بنائے اور بحران کے وقت اپنی ٹیم کے لیے سخت جدوجہد کی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران چار نصف سنچریاں اسکور کیں۔ اس دوران ان کی بہترین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اننگز بھی آئی جو پاکستان کے خلاف تھی۔ وراٹ نے پاکستان کے خلاف ناٹ آؤٹ 82 رنز کی اننگز کھیلی۔

    تازہ خبر