کوہلی نے 18 اگست 2008 کو سری لنکا کے خلاف ونڈے میچ سے انٹرنیشنل کرکٹ میں قدم رکھا تھا حالانکہ اپنے پہلے انٹرننیشنل میچ میں کوہلی نے گوتم گمبھیر کے ساتھ اووپننگ کی تھی اور صرف 12 رن ہی بنا پائے تھے۔ اس میچ میں کپتان ایم ایس دھونی بھی صرف چھ رن ہی بنا پائے تھے۔