اپنا ضلع منتخب کریں۔

    حارث رؤف کو دو چھکے جڑ کر وراٹ کوہلی بنے سکسر کنگ، ایسا کرنے والے صرف دوسرے ہندوستانی

    Virat Kohli T20 Records:وراٹ کوہلی کی پاکستان کے خلاف ناٹ آؤٹ 82 رنز کی خاص بات ان کے شاندار 4 چھکے تھے۔ کوہلی نے پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پر دو چھکے اور محمد نواز کی گیند پر ایک چھکا لگا کر میچ کا رخ بدل دیا۔ اس کے ساتھ کوہلی نے چھکوں کا ایک خاص ریکارڈ بھی بنا لیا ہے۔

    تازہ خبر