உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خاتون کرکٹر سے ملنے صبح 5 بجے کمرے میں پہنچ گئے تھے وراٹ کوہلی، شادی تک پہنچ گئی تھی بات

    خاتون کرکٹر کی ساتھی کھلاڑی نے ہندوستانی کپتان کے ساتھ ایک گروپ تصویر شیئر کرکے کہا کہ جب وراٹ کوہلی (Virat Kohli) آپ سے ملنا چاہتے تھے۔