اپنا ضلع منتخب کریں۔

    وراٹ کوہلی گیندباز کے سامنے ہار، کہا۔ مجھے گیند کا ہی نہیں پتہ چل رہا، کوچ کے سامنے گڑگڑائے کوہلی

    IND vs AUS 1st Test: وراٹ کوہلی کا مقابلہ نیٹس پر جسپریت بمراہ سے تھا۔ انہیں بمراہ کو کھیلنے میں کافی پریشانی ہو رہی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے کوچ روی شاستری سے کہا کہ روی بھائی سب سے مشکل ہے اس کو کھیلنا۔ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ کب گیند چھوڑ رہا ہے۔

    تازہ خبر