உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Virat Kohli کی برانڈ ویلیو میں 400 کروڑ روپئے کی بڑی گراوٹ، ایم ایس دھونی نے لگائی لمبی چھلانگ

    Virat Kohlis Brand Value: وراٹ کوہلی (Virat Kohli) اب ٹیم انڈیا کے کپتان نہیں ہیں۔ وہ گزشتہ تین سال سے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری بھی نہیں لگا سکے ہیں۔ وہیں ایم ایس دھونی (MS Dhoni) کا کریز ابھی بھی بنا ہوا ہے۔