یجویندر چہل اور دھنشری ورما نے لمبے وقت تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد دسمبر 2020 میں شادی کی تھی۔ یہ جوڑا انٹرنیٹ کے ذریعہ ایک دوسرے سے ملا تھا۔ یجویندر چہل دھنشری ورما کے بڑے فین تھے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ دھنشری ڈانس سکھانے کے لئے اپروچ کیا تھا۔ (Instagram)