உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Hardik Pandya Shirtless: ہاردک پانڈیا کی شارٹ لیس تصاویر وائرل، بیوی نتاشا کے ردعمل نے سوشل میڈیا پر لگائی آگ

    Hardik Pandya enjoys Vacation In Greece: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار آل راونڈر ہاردک پانڈیا ان دنوں گریس میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ گریس سے ہاردک پانڈیا نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک شرٹ لیس تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر پر ہاردک پانڈیا کی بیوی نتاشا اسٹین کووک (Natasa Stankovic) نے کچھ ایسا کمنٹ کیا ہے، جس نے انٹرنیٹ پر دھمال مچایا ہوا ہے۔ ہاردک پانڈیا کو ویسٹ انڈیز دورے کے لئے ونڈے سیریز سے آرام دیا گیا ہے۔