محمد شمی نے گجرات ٹائٹنز کو آئی پی ایل چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ آئی پی ایل کے 15ویں سیزن میں شمی نے 16 میچوں میں کل 20 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ شمی کو جنوبی افریقہ کے خلاف گھریلو ٹی 20 سیریز میں آرام دیا گیا ۔ وہ جولائی میں انگلینڈ میں ٹیسٹ میچ کھیلتے نظر آئیں گے۔ (انسٹاگرام)