உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    منگیتر کے ساتھ بیچ پر چھٹیاں انجوائے کر رہا ہے ہندستانی آل راؤنڈر، رومانٹک فوٹوز وائرل

    Axar Patel-Meha Patel: بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اکشر پٹیل ان دنوں اپنی منگیتر میہا پٹیل کے ساتھ امریکہ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔ حال ہی میں ختم ہونے والا ویسٹ انڈیز کا دورہ اکشر کے لیے بہت اچھا رہا۔ اکشر نے فلوریڈا کے کوکو بیچ (Cocoa Beach) سے سوشل میڈیا پر کئی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جن میں وہ منگیتر میہا کے ساتھ کافی رومانوی موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔