உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کے ایل راہل علاج کیلئے پہنچے جرمنی، سوش میڈیا پر سامنے آئی تصویر، فینس نے مانگی یہ دعائیں

    KL Rahul Reaches Germany for Treatment: کے ایل راہل چوٹ کی وجہ سے کچھ عرصے سے ٹیم سے باہر ہیں۔ راہل کے انگلینڈ کے دورے سے باہر ہونے سے اب ٹیم انڈیا کے لیے ٹیسٹ اوپننگ کے لیے فکر بڑھ گئی ہے۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ روہت شرما کا اوپننگ پارٹنر کون ہوگا۔ بورڈ نے راہل کے متبادل کے طور پر کسی کو انگلینڈ نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    تازہ خبر