یجویندر چہل نے سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف میچ میں اپنے 4 اوور کے کوٹے میں 22 رن خرچ کرکے تین وکٹ حاصل کئے۔ یجویندر چہل نے سلامی بلے باز ابھیشیک شرما، عبدالصمد اور روماریو شیفرڈ کو پویلین کی راہ دکھائی۔ جب یجویندر چہل وکٹ حاصل کر رہے تھے، تب دھنشری اپنی جگہ پر کھڑے ہوکر تالی بجاکر اپنے شوہر کا حوصلہ بڑھا رہی تھیں۔ (PIC-RR/twitter)