کوہلی کو مائی لو کہنے والی کون ہے یہ خوبصورت لڑکی؟ وراٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرکے انٹرنیٹ پر لگائی آگ
Virat Kohli-Ameesha Basera: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وراٹ کوہلی کی فین فالوئنگ ملک ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہے ۔ کوہلی اس وقت آسٹریلیا میں ٹیم انڈیا کے ساتھ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں کھیل رہے ہیں ۔ وراٹ کی ایک تصویر اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہے ۔ تصویر میں ان کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی ہے، جو سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ہے ۔
وراٹ کوہلی کی ایک فین امیشا باسیرا نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر وراٹ کوہلی کے ساتھ برسبین سے ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ دیکھتے ہی دیکھتے تصویر پر کمنٹس کی برسات ہونے لگی ۔ لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر یہ خوبصورت لڑکی کون ہے ؟ ۔ (Ameesha/Instagram)
6/ 2
وراٹ کوہلی کی یہ فین ایک طالبہ ہے ۔ امیشا باسیرا برسبین میں ہندوستانی ٹیم سے ملیں ۔ انہوں نے اس دوران کوہلی سے بھی بات کی اور ان کے ساتھ تصویر کھینچوائی ۔ (Ameesha/Instagram)
6/ 3
امیشا باسیرا نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا: آج میں اپنے آئیڈیل ، لو اور اپنے مین وراٹ کوہلی سے ملی ۔ بہت بہت شکریہ ۔(Ameesha/Instagram)
6/ 4
امیشا باسیرا کی وراٹ کوہلی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہی اس کے فالوررس کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ (Ameesha/Instagram)
6/ 5
امیشا سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور وہ اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ (Ameesha/Instagram)
6/ 6
امیشا باسیرا کو وراٹ کوہلی کے ساتھ تصویر میں دیکھ کر ایک فین نے لکھا : مجھے لگتا ہے کہ وراٹ یہاں خوش قسمت ہیں ۔ دوسرے نے لکھا : مبارک ہو میڈم ۔ (Ameesha/Instagram)