உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سچن تیندولکر کی بیٹی سارا تیندولکر کو شبھمن گل کی بیوی بتا رہا ہے GOOGLE، جانیں کیوں

    گزشتہ کچھ وقت سے ایسی خبریں ہیں کہ کے کے آر کا نوجوان اسٹار ہندستانی قدآور بلے باز سچن تیندولکر کی بیٹی سارا تیندولکر (Sara Tendulkar) کو ڈیٹ کر رہا ہے۔