உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    نیند میں بھی یہ حرکت کرتے ہیں مہندر سنگھ دھونی، اہلیہ ساکشی نے کیا انکشاف

    ساکشی دھونی (Sakshi Dhoni) نے بتایا کہ پب جی ان کے بیڈروم میں بھی گھس آیا ہے۔ ایم ایس دھونی (MS Dhoni) ہیڈفون لگاکر گیم کھیلتے رہتے ہیں۔