உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ فائنل: خطاب جیتنے کے ایک ماہ بعد نیوزی لینڈ منا رہا ہے جشن، دیکھیں تصاویر

    نیوزی لینڈ نے گزشتہ دنوں ورلڈ ٹسٹ چمپئن شپ (WTC) کا خطاب جیتا تھا۔ ٹیم نے فائنل میں ٹیم انڈیا (Team India) کو 8 وکٹ سے شکست دی تھی۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیزن کی شروعات 4 اگست سے ہونے جا رہی ہے۔