உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    year Ender 2021: ہندوستان کے 5 کھلاڑیوں نے ڈیبیو کرتے ہی مچایا دھمال

    year Ender 2021: اسی سال یعنی 2021 میں 25 کھلاڑیوں کو ہندوستان کے لئے ڈیبیو کرنے کا موقع ملا۔ اس دوران 25 کھلاڑیوں میں سے 5 کھلاڑی ایسے رہے، جنہوں نے اپنے ڈیبیو کے موقع کو شاندار طریقے سے بھنایا۔ حالانکہ کس کھلاڑی کی کارکرگی کو نمبر-1 مانا جائے۔ اس پر لوگوں کی الگ الگ رائے ہے، لیکن بائیں ہاتھ کے اسپن گیند باز اکشر پٹیل اور شرے یس ایئر کو اس سال کا سب سے بڑا ہیرا مانا جا رہا ہے۔