உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ٹیم انڈیا کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ کا انکشاف، بولے بیوی نے زبردستی کر ڈالا ایسا

    یوراج نے اسنٹاگرام اسٹوری پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کرکے اس کا انکشاف کیا ہے۔ یووراج نے بتایا کہ دباؤ بناکر بیوی انہیں سیلون لیکر آئیں۔