உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    یجویندر چہل نے بتائی اپنی لو اسٹوری، کیسے ڈانس کلاس میں دھنشری سے ہوا پیار

    انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرس بنگلور (Royal Challengers Bangalore) کے اسپنر یجویندر چہل نے حال ہی میں اپنی لو اسٹوری کے بارے میں بتایا ہے۔ یجویندر چہل نے اسی سال اگست میں اپنی روکا تقریب کی تصویریں شیئر کرکے اپنے ریلیشن شپ کی جانکاری مداحوں کے ساتھ شیئرکی تھی۔