உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    177 دن بعد ونڈے ٹیم میں ہوئی یجویندر چہل کی واپسی، 10 اوور میں کیا یہ کمال

    یجویندر چہل کو کلدیپ یادو کہ جگہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ونڈے میں موقع دیا گیا۔ انہوں نے کپتان کے بھروسےکو ٹوٹنےنہیں دیا اور 177 دن یعنی 6 ماہ بعد ونڈے ٹیم میں واپسی کرتے ہوئےخود کو ثابت بھی کردیا۔