உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آخر کون ہے افغانستان کی یہ مسٹری گرل، جسے دیکھ کر ہر کوئی ہار بیٹھا دل، جانئے یہاں

    وزہما ایوبی Wazhma Ayoubi بہت خوبصورت ہیں اور اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر بالی ووڈ میں کام کرنا چاہتی ہیں۔ ان کی عمر 28 سال ہے اور وہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے کے لیے افغانستان سے دبئی آئی تھیں۔ وزہما خود انحصار خاتون بننا چاہتی ہیں۔