உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    برہنہ لڑکی کو چھت سے پھینکنے سے لیکر اسکول میں بندوق لے جانے تک! چونکا دیں گی ڈین بلزیرین سے جڑی یہ 10 باتیں

    کیا آپ یقین کریں گے کہ اس طرح کی لائف اسٹائل والا شخص پہلے بحریہ کا افسر تھا؟ وہ 4 سال کے لیے نیوی میں بھرتی ہوئے جہاں انہوں نے 510 دن نیوی سیلز کی ٹریننگ لیتے ہوئے گزارے۔ لیکن ایک افسر سے لڑنے کے بعد انہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔ اس کے بعد انہوں نے فلوریڈا یونیورسٹی سے مزید تعلیم حاصل کی۔

    تازہ خبر