اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بیوی کے حاملہ ہوتے ہی مرد کر لیتا ہے دوسری شادی، جانئے کیا ہے عیجب و غریب روایت؟

    Ajab Gajab Tradition: دیراسر گاؤں میں یہ عجیب و غریب رواج صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔ اس گاؤں میں جب کسی شادی شدہ کی بیوی حاملہ ہو جاتی ہے تو وہ شخص فوراً دوسری شادی کر لیتا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ بیوی یا اس کے گھر والوں کو شوہر کی دوسری شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہوتا ہے۔ یہ طرز عمل آج بھی لوگوں کے لیے حیرت کا باعث ہے۔

    تازہ خبر