اپنا ضلع منتخب کریں۔

    یہ ہے دنیا کا سب سے پراسرار گاؤں! یہاں صرف پیدا ہوتے ہیں جڑواں بچے، سائنسدان بھی نہیں جانتے وجہ

    چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ ڈاکٹروں کو بھی نہیں معلوم کہ آخر ایسا کیوں ہے کہ اس جگہ پر اتنے جڑواں لوگ (Mystery village with twins) رہ رہے ہیں۔ اس میں پورے ہندوستان میں جڑواں بچوں کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ کوڈینی ایک مسلم اکثریتی گاؤں ہے، جو کوچی سے 150 کلومیٹر دور ہے۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اس کی کل آبادی 2000 ہے اور یہاں 400 سے زیادہ جڑواں بچے ہیں۔

    تازہ خبر