اس ڈوکیومینٹری میں لوگوں کو پورن فلمیں بنانے کے دوران ہونے والی پریشانیوں اور فائدے بھی گنائے گئے جس ڈائریکٹر نے لوگوں کو اس پورے گھر کا ٹور کروایا، اس پر ابھی 30 سیکسوئل اسالٹ کا کیس چل رہا ہے۔ اس کے علاوہ کئی خواتین نے اس پر ریپ کا الزام لگایا ہے حالانکہ جم نے ہر الزام کی تردید کی ہے۔