نئی دہلی : بچے کی زندگی میں استاد کی اہمیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ بچے کچے گھڑے کی طرح ہوتے ہیں، جس طرح انہیں ڈھالا جاتا ہے، وہ اسی طرح ڈھل جاتے ہیں۔ ایسے میں ایک استاد کی ذمہ داری ہے کہ وہ انہیں صحیح راستہ دکھائے۔ لیکن آج ہم جس استاد کی بات کر رہے ہیں، اس نے اپنے عہدے کے وقار کو ملیامیٹ کرتے ہوئے انتہائی شرمناک حرکت کی ہے ۔ اس ٹیچر نے اپنے ذہنی مریض طالب علم کا نہ صرف جسمانی استحصال کیا بلکہ پکڑے جانے پر اس نے بے شرمی سے اپنی حرکت کو قبول بھی کرلیا۔ تصویر: FaceBook Sandy Carazas-Pinez