متاثرہ بچی اور ان کے اہل خانہ کی مانیں تو بچی اپنی سہیلیوں کے ساتھ کھیت میں کھیل رہی تھی، تبھی ملزم آگیا اور بچی کی آنکھوں میں مٹی ڈال کر زبردستی اس کو کھیت میں لے گیا، جہاں اس کی آبروریزی کی ۔ اس کے بعد جب خون نکلنے لگا تو اس نے حیوانیت کی حد پار کرتے ہوئے اس کے پرائیویٹ پارٹ میں بالو ڈال دیا ۔ علامتی تصویر ۔