உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    12 ہزار نیوز پیپرس سے بنا یہ ماں درگا کا انوکھا پنڈال، سیلفی لینے کیلئے لوگ ہوئے بیتاب

    Durga Puja Special:پنڈال بنانے میں مارکنڈے جاجواڑے کے ساتھ ان کی ٹیم کے 8 سے 10 لوگ اسے 22 سے 25 دنوں میں تیار کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ اس میں کام کرنے والے طلباء بتاتے ہیں کہ جب عام لوگ سیلفی لیتے ہیں اور ان کی محنت کی تعریف کرتے ہیں تو انہیں لگتا ہے کہ ان کی محنت بہت کام آئی ہے۔