உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    خوشخبری! iPhone 14 کے آتے ہی کافی سستا ہوا آئی فون 13، جانئے ددونوں میں کیا ہے فرق

    کچھ لوگ نئے آئی فون 14 کے آنے پر پرانے آئی فون کی آفرز کے منتظر ہیں۔ اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو نئے آئی فون کے لانچ ہوتے ہی پرانے آئی فون کے سستے ہونے کا انتظار کرتے ہیں تو آپ کے لیے خوشخبری ہے۔

    تازہ خبر