بس اتنا ہی نہیں بیوی پر نظر رکھنے کے لیے شوہر نے جاسوسی سافٹ ویئر کا استعمال کرکے بیوی کا پیچھا تک کرایا۔ جب خاتون کو اس بات کا علم ہوا تو اس کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔ اس کے بعد بیوی نے مبینہ طور پر اپنے شوہر کو شدید مارا پیٹا۔ بتایا جا رہا ہے کہ خاتون نے کرکٹ کے بلے سے اپنے شوہر کا سر تک پھوڑ دیا۔