کننور: کیرالہ کے کننور ضلع کے تھلی پرمبو سے سنسنی خیز خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں جب اسکول میں طالبات کی کونسلنگ ہوئی تو ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا۔ ایک سرکاری اسکول کی تقریباً 20 طالبات نے بتایا کہ 52 سال کا ایک ٹیچر ان کے ساتھ غلط حرکت کرتا ہے ۔ اس کے فوراً بعد اسکول انتظامیہ نے معاملہ کو چائلڈ لائن کو سونپ دیا۔ علامتی تصویر ۔