உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاتما گاندھی کی باتیں: ایسے جیو جیسے کہ کل آپ کو مرنا ہے اور سیکھو ایسے کہ آپ کو ہمیشہ زندہ رہنا ہے

    صرف باپو کے مجسمے نہیں بلکہ باپو کے بھجن بھی عالمی سطح پر کافی مقبول ہیں۔ 124 ممالک کے فنکار اس بھجن پر اپنا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ واضح ہو کہ مہاتماگاندھی ہندوستان کے سیاسی اور روحانی رہنما اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ انہوں نے ستیہ گرہ اور اہنسا یعنی عدم تشدد کو اپنا ہتھیار بنایا۔

    تازہ خبر