உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گاندھی جی نے خواتین کے حقوق کو بڑھانے، چھوت چھات کا خاتمہ کرنے و معاشی خود انحصاری کا درس بڑھانے کی مہم کی قیادت کی

    بابائے قوم نے 1921 میں انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت سنبھالی۔ گاندھی جی نے ملک سے غربت کم کرنے خواتین کے حقوق کو بڑھانے، چھوت چھات کا خاتمہ کرنے اورمعاشی خود انحصاری کا درس بڑھانے کی مہم کی قیادت کی۔

    تازہ خبر