صبح سے رسموں کی شروعات، دوپہر میں سینگول کی تنصیب اور پی ایم مودی کا خطاب، یہ ہے نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کا پورا شیڈول

وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اتوار 28 مئی کو پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کی قیادت کریں گے، جو قوم کو وقف ہوگی۔ اگرچہ افتتاحی تقریب کی صحیح تفصیلات کو عام نہیں کیا گیا ہے، اے این آئی کو معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہ تقریب دو مرحلوں میں منعقد کی جائے گی۔

تازہ خبر