உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شوہر 56 سال کا، بچے 22، اب 25 سال کی بیوی نے کہا : 80 اور پیدا کرنے کی خواہش، حیران کردے گی کہانی

    25 سال کی عمر میں 22 بچے ، آپ کو یقین نہیں ہورہا ہوگا لیکن یہ سو فیصدی سچ ہے ۔ اتنا ہی نہیں ، ابھی 80 بچے اور پیدا کرنے کی چاہت ہے تاکہ 105 کے ہدف کو حاصل کیا جاسکے ۔ یہ ناقابل یقینی کہانی کرسٹینا اوزٹرک کی ہے ۔ کرسٹینا نے ایک بڑے کنبہ کا خواب دیکھا تھا ۔ شادی 56 سالہ ارب پتی گیلپ سے ہوئی ۔ سال 2014 میں کرسٹینا نے 17 سال میں ایک بیٹی کو جنم دیا تھا ۔ گھر میں کلکاریاں گونجی تو جوڑے نے 105 سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا ہدف طے کرلیا ۔ اب ہدف کو پورا کرنے کیلئے میاں بیوی نے سیروگیسی کا راستہ اپنایا ہے ۔ اب 25 سال کی عمر میں ہی 22 بچے پیدا کرلئے ہیں ۔ گھر اب چلڈرین ہوم جیسا نظر آتا ہے ۔

    تازہ خبر