உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    موت کے خطرے کو کم کر سکتی ہے دو کپ چائے، تحقیق سے ہوا یہ انکشاف

    benefits of tea: تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ روزانہ صرف ایک کپ چائے پینے سے موت کا خطرہ کم نہیں ہوا۔ عام طور پر جو لوگ روزانہ 2 سے 10 کپ چائے پیتے ہیں ان میں موت کا خطرہ کم ہوا ۔