Happy Propose Day 2023 Wishes Quotes: کیا آپ اس ویلنٹائن ڈے Valentine Day کے موقع پر اپنے محبوب سے اظہار محبت کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ آپ اس منصوبہ پر عمل کرنے کے لیے اردو شاعری کا سہار ا لے سکتے ہیں۔ کہا جاتاہے کہ شاعری کے ذریعہ احساسات اور جذبات کو بآسانی ظاہر کیا جاسکتا ہے۔ کیا پتہ آپ کی اسی ادا پر آپ کا محبو ب آپ سے متاثر ہوکر آپ پر فدا ہوجائے اور کے پیار کو قبول کر لے۔