پالگھر : مہاراشٹر کے پالگھر ضلع سے ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔ پولیس نے یہاں 16 سال کی نابالغ لڑکی سے گینگ ریپ کے الزام میں آٹھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے ۔ پولیس نے اتوار کو بتایا کہ ریپ کا یہ واقعہ 16 ۔ 17 دسمبر کی درمیانی شب پیش آیا ۔ ملزمین نے پہلے ایک سنسان بنگلہ میں لڑکی کی آبروریزی کی اور پھر سمندر کنارے لے جاکر اس کا استحصال کیا ۔ علامتی تصویر ۔