آپ نے اکثر لوگوں کو شادی کے بارے میں جوکس سناتے ہوئے دیکھا ہوگا یا پھر شادی شدہ لوگوں کو اپنی زندگی کے بارے میں بتاتے ہوئے سنا ہوگا ۔ زیادہ تر لوگ ایک مرتبہ شادی کرنے کے بعد ہی کان پکڑ لیتے ہیں، لیکن ایک شخص ایسا بھی ہے، جس نے اپنی زندگی میں کل 100 شادیاں کرڈالیں اور کسی بھی بیوی کو طلاق نہیں دیا ۔ (Credit- Canva)
کچھ وقت پہلے پاکستان کا ایک شخص سرخیوں میں تھا، جو اپنی زندگی میں 100 شادیاں کرکے سبھی بیویوں کو طلاق دینے کا خواب دیکھ رہا ہے، لیکن آج ہم جس شخص کے بارے میں آپ کو بتانے جارہے ہیں، اس نے سب سے زیادہ شادیاں کرنے کا ریکارڈ بنایا ہے ۔ وہ کل 14 ممالک کا داماد ہے ، کیونکہ ان سبھی ممالک میں جاکر اس نے شادی کی ہے ۔ علامتی تصویر ۔