شاہجہاں پور: سات ماہ کی معصوم بچی کو چھوڑ کر خاتون اپنے عاشق کے ساتھ موٹر سائیکل سے فرار ہوکر اپنا دوسرا گھر بسانے کے لئے جا رہی تھی، لیکن قسمت کو یہ منظور نہیں تھا اور راستے میں ہی اس کو موت مل گئی ۔ یہ واقعہ اترپردیش کے شاہجہاں پور میں پیش آیا ۔ علامتی تصویر ۔