کچھ رشتے دنیا میں ایسے ہوتے ہیں، جنہیں لے کر آپ ایسا ویسا کچھ سوچنے سے پہلے بھی ٹھہرتے ہیں۔ ساس اور داماد کا رشتہ بھی ایسا ہی ہے، جو ماں اور بیٹے جیسا ہوتا ہے ۔ حالانکہ ایک ایسی کہانی سامنے آئی ہے، جس میں ساس کا اپنے داماد کے ساتھ 22 سالوں سے رشتہ چل رہا تھا اور بیٹی کو بھنک تک نہیں لگی تھی ۔ علامتی تصویر۔ Credit- Canva
مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق خود بیٹی نے ریڈٹ پر اپنے ساتھ پیش آئے اس واقعہ کو ذکر کیا ہے اور بتایا ہے کہ وہ کس طرح اندھیرے میں 22 سال تک رہی اور جب سچ سامنے آیا تو اس کو بڑا صدمہ لگا ۔ چونکہ اس کے اور شوہر کے رشتے کافی اچھے تھے، ایسے میں اس کو کبھی شک بھی نہیں ہوا کہ ایسا ہوسکتا ہے ۔ علامتی تصویر۔ Image : pixabay