உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    WhatsApp پر آئی بڑی خامی کو لیکر حکومت نے کیا خبردار، یوزرس ایسے رکھیں خود کو محفوظ

    واٹس ایپ اور سائبر سکیورٹی ایجنسی CERT-In کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس خامی سے واٹس ایپ اینڈرائیڈ اور v2.22.16.12 سے پچھلے iOS ورژن والے یوزرس متاثر ہوں گے۔