ڈاکٹرس کا ماننا ہے کہ جسمانی تعلقات بنانے سے پہلے اور بعد میں پیشاب کرنا چاہئے ۔ اس کے پیچھے کی وجہ یہ ہے کہ اگر جنسی تعلقات کے دوران آپ کے بلیڈر میں پیشاب ہوتا ہے تو بیکٹریا اندر تک پہنچ جاتا ہے اور جنسی تعلقات کے فورا بعد پیشاب نہیں کرنے پر یہ نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔