உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جس بیٹے کو دیا جنم اسی کے بچے کی ماں بننے جارہی ہے خاتون! دادی دے گی بیٹے کے بچے کو جنم

    56 سالہ نینسی کا یہ فیصلہ سن کر گھر کے سبھی لوگ چونک گئے لیکن جب ڈاکٹر نے اسے محفوظ قرار دیا تو سب تیار ہو گئے۔ ایسا نہیں کہ یہ ان کی پہلی پوتی ہے۔ اس سے قبل بھی ان کے گھر 4 بچے ہیں، جنہیں ان کی بہو نے جنم دیا ہے۔