دنیا میں کئی طرح کے قبائل رہتے ہیں۔ یہ قبائل دنیا کی نظروں سے دور رہنا پسند کرتے ہیں۔ جہاں وقت کے ساتھ عام آدمی ترقی کرتا ہے تو وہیں ان قبائل کے لوگ آج بھی اپنی پرانی روایات پر اسی طرح عمل پیرا ہیں۔ اگر یہ سن کر آپ کو لگتا ہے کہ ان قبائل کے رسم و رواج کافی پرانے ہوں گے تو ذرا رکئے ۔ کچھ ایسے قبائل بھی موجود ہیں، جن کی روایات آج کے جدید معاشرے کو بھی فیل کردیتی ہیں۔ علامتی تصویر۔ Image : pixabay
آج کے دور میں لوگ لیو ان کے تصور کو اپنا رہے ہیں۔ آج بھی بہت سے لوگ اس کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں۔ جبکہ کئی جوڑے گھروں سے باہر چھپ کر شہروں میں لیو ان میں رہتے ہیں۔ ہندوستان میں شادی ایک ساتھ رہنے کا سب سے بڑا معیار ہے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کو یہاں لیو ان ریلیشن شپ اپنانے میں کافی وقت لگے گا۔ علامتی تصویر۔