دنیا میں ماں بیٹی کے رشتے سے مضبوط رشتہ اور کچھ نہیں ہوتا ہے ۔ ایک بیٹی کیلئے اس کی ماں اس کی بہترین دوست ہوتی ہے ۔ اپنی زندگی کی سبھی باتیں، سبھی پریشانیان ایک بیٹی ماں سے ہی سب سے پہلے شیئر کرتی ہے ۔ ماں بھی خود ساری تکلیف جھیل کر بیٹی کو سبھی خوشیاں دلوانے کی ہرکوشش کرتی ہے ۔ لیکن آج ہم آپ کو جو قصہ بتانے جارہے ہیں، اس کو جاننے کے بعد آپ اس ماں کو کیا کہیں گے ۔ اس ماں نے اپنی ہی بیٹی کا گھر توڑ کر اپنا گھر بسا لیا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔