اینا اور لوسی کہتی ہیں کہ وہ سب کچھ ایک ساتھ شیئر کرتی ہیں اور کبھی الگ نہیں ہوسکتیں ۔ دونوں نے بین بایرن سے منگنی کی ہے ۔ اس سے پہلے ان دونوں نے اپریل میں انسٹاگرام پر پوسٹ کیا تھا ، تب ان دونوں نے کہا تھا کہ وہ ایک ہی شوہر کے ساتھ ایک ہی وقت میں حاملہ ہونے کی کوشش کررہی ہیں ۔