ویڈیو
« ہومInd vs Aus: کون ہوگا بارڈر گواسکر ٹرافی کا چیمپئن؟ مہیلا جے وردھنے نے کردی یہ بڑی پشین گوئی
India vs Australia : سیریز کے آغاز سے قبل سری لنکا کے سابق لیجنڈ مہیلا جے وردھنے نے اس سیریز کے فاتح کی پیشین گوئی کر دی ہے۔ جے وردھنے کی یہ پیشین گوئی ہندوستانی فینس کو ناراض کر دینے والی ہے ۔