ویڈیو

« ہوم

ضلع پلوامہ کے رتنی پورہ علاقے میں ہالٹ اسٹیشن نہیں، گذشتہ 6سال سے لوگ کر رہے انتظار

بانیہال بارہمولہ ریلوے لائن پر ضلع پلوامہ کے رتنی پورہ علاقے میں ہالٹ اسٹیشن مکمل نہیں ہورہا ہے ۔ رتنی پورہ اور اس کے ملحقہ دیہات کے لوگ گذشتہ چھ سال سے ریلوے ہالٹ پوائنٹ کے انتظار میں ہے ۔ ۔واضح رہےکہ رتنی پورہ ہالٹ اسثیشن کے تعمیراتی کام میں کچھ برس پہلےغیر معیاری میٹریل استعمال کرنے سے عمارت زمین بوس ہوئی تھی ۔ تاہم اب اگرچہ ہالٹ پوائنٹ کا تعمیراتی کام تقریبا پائے تکمیل کو پہنچا ہے ۔ لیکن اس کا افتتاح نہیں ہورہا ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Aug 31, 2022 05:16 PM IST

بانیہال بارہمولہ ریلوے لائن پر ضلع پلوامہ کے رتنی پورہ علاقے میں ہالٹ اسٹیشن مکمل نہیں ہورہا ہے ۔ رتنی پورہ اور اس کے ملحقہ دیہات کے لوگ گذشتہ چھ سال سے ریلوے ہالٹ پوائنٹ کے انتظار میں ہے ۔ ۔واضح رہےکہ رتنی پورہ ہالٹ اسثیشن کے تعمیراتی کام میں کچھ برس پہلےغیر معیاری میٹریل استعمال کرنے سے عمارت زمین بوس ہوئی تھی ۔ تاہم اب اگرچہ ہالٹ پوائنٹ کا تعمیراتی کام تقریبا پائے تکمیل کو پہنچا ہے ۔ لیکن اس کا افتتاح نہیں ہورہا ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php