ویڈیو

« ہوم

پلوامہ ضلع کے لاسی پورہ میں بیک ٹو ولیج پروگرام، مقامی لوگوں نے اپنے علاقوں کے مطالبات کئے پیش

پلوامہ ضلع کے لاسی پورہ بلاک کے پنجرن پنچایت حلقہ میں بیک ٹو ولیج فور منعقد ہوا ۔ بی ڈی سی چیرمین لاسی پورہ سجاد رینہ کی قیادت میں منعقد ہوئے بیک ٹو ولیج میں مقامی لوگوں نے اپنے علاقوں کے مطالبات رکھے ۔ اس موقعے پر رینہ نے کہا کہ بیک ٹو ولیج کا مقصد عام لوگوں تک سرکار کو لانا ہے ۔ اور ان کے مسائل کی سنوائی کرنا ہے ۔ جس سے عوام کو کافی راحت ملی ہے ۔

جموں وکشمیر| News18 Urdu | Nov 01, 2022 07:05 PM IST

پلوامہ ضلع کے لاسی پورہ بلاک کے پنجرن پنچایت حلقہ میں بیک ٹو ولیج فور منعقد ہوا ۔ بی ڈی سی چیرمین لاسی پورہ سجاد رینہ کی قیادت میں منعقد ہوئے بیک ٹو ولیج میں مقامی لوگوں نے اپنے علاقوں کے مطالبات رکھے ۔ اس موقعے پر رینہ نے کہا کہ بیک ٹو ولیج کا مقصد عام لوگوں تک سرکار کو لانا ہے ۔ اور ان کے مسائل کی سنوائی کرنا ہے ۔ جس سے عوام کو کافی راحت ملی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php